Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    اہم خبریں اپریل 19, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Transport suspended in Islamabad and Rawalpindi amid security measures, talks between Iran and us expected
    یہ اقدامات دونوں شہروں میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں پبلک، پرائیویٹ اور بھاری ٹرانسپورٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات دونوں شہروں میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی نئی پیش رفت سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں بھی ہر قسم کی پرائیویٹ، پبلک اور بھاری ٹرانسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہیں اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

    ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہے، جبکہ مختلف اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدامات غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    Next Article امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.