Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل11: پشاور زلمی کی ایک اور بڑی کامیابی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
    کھیل اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل11: پشاور زلمی کی ایک اور بڑی کامیابی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست

    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Peshawar Zalmi's another big victory, defeating Quetta Gladiators by 118 runs
    پشاور زلمی کے 256 رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دیدی، پشاور کے 256 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11ویں ایڈیشن کے 29 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے، کپتان  بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 100 رنز بنائے، کوسال مینڈس نے بھی شاندار اننگز کھیلی اور  83 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    کوئٹہ کی جانب سے عثمان طاق، ابرار احمد اور الزاری جوزف نے ایک ایک وکٹ لی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز  بنا کر آؤٹ ہوگئی، بیون جیکبز نے سب سے زیادہ 34 رنز بنائے ۔

    پشاور کی جانب سے علی رضا اور محمد باسط نے 3، 3 اور ایرن ہارڈی نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، شاندار سنچری سکور کرنے پر زلمی کے کپتان بابراعظم میچ کے بہترین کھلاڑٰ قرار پائے ۔

    اس فتح کے ساتھ پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کے 15 پوائنٹس ہوگئے ہیں، وہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست بھی ہے ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے ہرادیا، ملتان کے 208 رنز ہدف  کے تعاقب میں کراچی کی ٹیم مقررہ اوور میں 196 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
    Next Article امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: ایران
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.