Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سرتاج خان شہید کےقتل کےخلاف عوامی نیشنل پارٹی کاصوبائی اسمبلی کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ

پشاور۔صوبائی اسمبلی کے سامنے سرتاج خان شہید کے بیہمانہ قتل کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ، اےاین پی کے قائدین نے بھرپور شرکت کی۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین کا نے مظاہرے سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ فوج نےاے پی ایس سکول میں ہمارےمعصوم بچوں کا قتل وعارت کیااس وقت عمران کی حکومت نےفوج کادفاع کیااوران کواپنی حکومت سے بچایا اورآج ہمارے لوگ ہرجگہ ٹارگٹ ہورہےہیں ہمارےپاس پرامن احتجاج کرنےراستہ ہےحکومت فوج کی اتنی گود میں نہ بیٹھےکہ ہم کو دوسرے راستےپرمجبورکریں۔
عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی  اور صوبائی قائدین نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عمران حکومت کو ناکام حکومت قرار دیا ۔اور سرتاج شہید کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.