Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا
    • پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم
    • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا
    • بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
    • آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ
    • فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار
    • منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات: سنگوٹہ میں نجی سکول میں فائرنگ، ایک بچی جاں بحق، 6 شدید زخمی
    اہم خبریں

    سوات: سنگوٹہ میں نجی سکول میں فائرنگ، ایک بچی جاں بحق، 6 شدید زخمی

    مئی 16, 2023Updated:مئی 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات: سنگوٹہ میں نجی سکول میں فائرنگ،سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق سکول میں ڈیوٹی پر مامور علم خان نامی پولیس اہلکار نے فائرنگ کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

    ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ کے ہمراہ  وزیر سیدو شریف ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی  عیادت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری
    Next Article مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر
    Web Desk

    Related Posts

    جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

    جولائی 22, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا

    جولائی 22, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

    جولائی 22, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا

    جولائی 22, 2026

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم

    جولائی 22, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026

    بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.