Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عالمی برآمدات میں پاکستان کاحصہ محض 0.15 فیصد رہ گیا

گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے

اسلام آباد:عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض0.15 فیصد تک محدود ہوکررہ گیا۔

وزارت تجارت کی جانب سےقومی اسمبلی کو بتایا گیاہےکہ2014سے2018تک عالمی برآمدات میں پاکستان کی برآمدات کاحصہ0.15فیصد پررک گیاہےاورگزشتہ5برس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔واضح رہےکہ گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑڈالرکی کمی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.