Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عمران خان کی اداروں کو بدنام کرنے کی مہم انتہا کو چھو رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے اور ان کے خلاف نفرت پھیلانے کی عمران نیازی کی مہم ہر روز ایک نئی انتہا کو چھو رہی ہے۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان جاری کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کی اداروں کوبدنام کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ عمران خان اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کی انتہائی قابل مذمت مہم ہر روز نئی انتہا کو چھو رہی ہے۔ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔
شہباز شریف نے کا مزید کہا کہ عمران خان اب فوج اور فوجی قیادت کے بارے میں براہ راست کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔ عمران خان کا مذموم ایجنڈا واضح طور پر پاکستان کو نقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.