Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران نے مذہبی ٹچ دے کر کارکنوں کو گمراہ اور مذہبی جنونیت کو فروغ دیا۔ مولانا فضل الرحمان
    اہم خبریں

    عمران نے مذہبی ٹچ دے کر کارکنوں کو گمراہ اور مذہبی جنونیت کو فروغ دیا۔ مولانا فضل الرحمان

    نومبر 5, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آرمی چیف کی توسیع کو آئین کے تناظر میں دیکھنا ہوگا، فضل الرحمن
    آرمی چیف کی توسیع کو آئین کے تناظر میں دیکھنا ہوگا، فضل الرحمن
    Share
    Facebook Twitter Email

    سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے نفرتوں کی جو آگ لگائی، اب خود اسی میں جلنے والے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نے مذہبی ٹچ دے کر کارکنوں کو گمراہ اور مذہبی جنونیت کو فروغ دیا۔

    انہوں نے کہا کہ سیاست میں اندھی مذہبی جنونیت کا استعمال انہیں لے ڈوبے گا، ملزم نے اعتراف جرم کیا کہ عمران دین کی توہین کے مرتکب ہوئے،عمران خان بلا تحقیق الزام لگا کر اشتعال پھیلا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات ضروری ہیں تاکہ قوم اصل حقائق جان سکے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے نتائج خطرناک ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا
    Next Article ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، آصف زرداری
    Web Desk

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.