Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

قومی اسمبلی آج نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی, استعفوں پر پی ٹی آئی تقسیم

پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے اتوار کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس…

حکومت نے عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: حکومت نے عدم اعتماد پر از خود نوٹس کیس کے لارجر بینچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر  نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے…

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشن

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اتحادی اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی…

پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس، 199 ارکان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی

پرویز الٰہی کے سیاہ کرتوتوں کی گواہی تاریخ دیگی: حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔پنجاب اسمبلی کے دروازے بند  کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس بلایا۔ مقامی…

اسپیکر کی رولنگ بظاہر آئین کے آرٹیکل 95کے برخلاف ہے: چیف جسٹس

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ دیکھے گی، ہم صرف قومی اسمبلی کا معاملہ دیکھ رہے…

پنجاب میں پی ٹی آئی نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

دوست محمد مزاری کے پی ٹی آئی سے راستے جدا ہونے کا امکان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر  دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر…