Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم
    • اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
    اہم خبریں

    ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

    اگست 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے  رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر  پورا دیس سجا دیا۔ کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے ، اسلام آباد میں بھی رنگوں کی قوس و قزح چھاگئی۔

     زندہ دلان لاہور میں رات 12 بجتے ہی گریٹر اقبال پارک ، پنجاب اسٹیدیم ، کلمہ چوک سمیت دیگر مقامات پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

    تاہم بعد ازاں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس کے علاوہ نماز فجرمیں ملکی ترقی،یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ جشن آزادی پر مزار قائد کراچی اور مزار اقبال لاہور میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقا ریب منعقد ہوئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغوا کے بعد قتل
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

    اپریل 7, 2026

    لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

    اپریل 7, 2026

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.