Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری،ایک دن میں 33افراد چل بسے

پاکستان میں مہلک وباء کے وار جاری ہیں ایک دن میں 33افراد چل بسے ہیں جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 12ہزار218ہوگئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 270نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 62ہزار 875، سندھ میں 2 لاکھ 52 ہزار 719، خیبر پختونخوا میں 69 ہزار 164، بلوچستان میں 18 ہزار 916، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 929، اسلام آباد میں 42 ہزار 401جبکہ آزاد کشمیر میں 9ہزار 359کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.