Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نگران حکومت، آئی ایم ایف سے مذاکرات یا نئے الیکشن، 31 مئی تک اہم فیصلے متوقع، شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت آنی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں۔ ان حالات پر31مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کیلئے عبوری معیشت دان زیر غور ہیں۔ نگران حکومت آنی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں۔ ان حالات پر31مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.