Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ کا نام دے دیاگیا
    • جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،جنرل ساحر شمشاد مرزا
    • وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت
    • ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے انسان اور بھینس!
    • وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری
    • افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان
    • ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا
    • ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیپرا نے بجلی 2 روپے 18 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی
    اہم خبریں

    نیپرا نے بجلی 2 روپے 18 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

    نومبر 15, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    نیپرا نے بجلی 2 روپے 18 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی
    نیپرا نے بجلی 2 روپے 18 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
    چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی۔ ۔میپکو حکام نے بتایا کہ سیلاب کے باعث میپکو کی بجلی فروخت میں کمی آئی ہے۔ نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کی فروخت کم ہونے سے کیپسٹی پیمنٹس پر فرق پڑا۔ گزشتہ سہ ماہی کی نسبت فروخت دس فیصد کم رہی۔
    پاورڈویژن کے حکام نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ بجلی قیمت میں مزید اضافہ نہ ہو۔ کوشش ہے کہ صارفین کو پرائس شاک نہ لگے۔ ہماری درخواست ہے کہ یہ اضافہ فروری اور مارچ تک لگایا جائے۔
    چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی صارفین سے43ارب کی وصولی بہت بڑی رقم ہے۔ ۔میں خود پریشان ہوگیا کہ اتنا بڑا فگر کیسے ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ سہ ماہی کو دوماہ میں کرنے کے حوالے سے تحریری درخواست دے دیں۔ نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعدفیصلہ جاری کرے گا۔ واضح رہے کہ  بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں  پر ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد شریف قتل کیس: ایف آئی اے نے فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا
    Next Article عمران خان کو سعودیہ سے ملی گھڑی، انگوٹھی، کف لنکس خریدنے والا سامنے آگیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ کا نام دے دیاگیا

    جون 1, 2025

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،جنرل ساحر شمشاد مرزا

    جون 1, 2025

    وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ کا نام دے دیاگیا

    جون 1, 2025

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،جنرل ساحر شمشاد مرزا

    جون 1, 2025

    وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت

    مئی 31, 2025

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے انسان اور بھینس!

    مئی 31, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.