Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نیپرا نے بجلی5.94پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی5.94پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔
نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 5.94پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ قیمت بڑھنے سے بجلی صارفین پر58 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔ تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔

نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.