Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا
    اہم خبریں

    ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا

    جولائی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the final of the World Championship of Legends, India defeated the Pakistani team
    Share
    Facebook Twitter Email

    برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان چیمپئن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے
    جواب میں بھارت نے 157 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
    پاکستان کی طرف سے شعیب ملک 41، کامران اکمل 24 اور صہیب مقصود 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
    شرجیل خان نے 12، یونس خان اور عامر یامین نے 7، 7 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ مصباح الحق 18 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی 4 اور سہیل تنویر 19 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
    بھارت کی طرف سے انوریت سنگھ نے 3، عرفان پٹھان، پون نگی، اور ونے کمار نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی۔
    157 رنزہدف کے تعاقب میں بھارت کی طرف سے امباتی رایودو نے نصف سنچری اسکور کی، گرکیرت سنگھ مان 34 اور یوسف پٹھان 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
    روبن اتھاپا نے 10 اور سریش رائنا نے 4 رنز اسکور کیے۔ یووراج سنگھ 15 اور عرفان پٹھان 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
    پاکستان کی طرف سے عامر یامین 2، سعید اجمل، وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی۔
    قومی ٹیم نے راؤنڈ مقابلوں میں بہترین فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 میں 4 میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ روایتی حریف بھارت کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفائرنگ کے دوران گولی میرے کان کے اوپر کے حصے پر لگی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    Next Article وفاقی وزراء توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں،بیرسٹرسیف
    Mahnoor

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.