Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے
    اہم خبریں

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے

    اکتوبر 11, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے
    وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ وہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے، آئی ایم ایف اور عالمی بینک حکام سے سائیڈ لائن میٹنگز میں مذاکرات بھی کریں گے۔

    وزارت خزانہ حکام کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام پر مذاکرات کریں گے جب کہ عالمی بینک کے عہدے داروں سے بھی فنڈز سمیت دیگر امور پر مذاکرات ہوں گے۔

    پاکستان رواں مالی سال 2022-23ء کے لیے میکرو اکنامک فریم ورک پر نظرثانی کے لیے باضابطہ درخواست کرے گا، بڑھتی مہنگائی، جی ڈی پی کی شرح نمو میں کمی، بجٹ خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے اہداف میں نرمی کی درخواست کی جائے گی۔

    ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈ سہولت سے منسلک شرائط نرم کرنے کی درخواست بھی کی جائے گی جس میں اگلے چند ماہ کے لیے پیٹرولیم لیوی اور بجلی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ منجمد کرنا بھی شامل ہیں۔

    میکرو اکنامک فریم ورک پر نظر ثانی کی درخواست رواں مالی سال شدید سیلاب کے پیش نظر کی جائے گی جس نے تباہی مچا دی ہے اور پاکستان کی مشکلات سے دوچار معیشت کے لیے 30 ارب ڈالرز سے زائد کی تعمیراتی لاگت درکار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن میں وفاق اور سندھ کی ضمنی الیکشن کے التوا درخواستیں مسترد
    Next Article انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.