Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا

چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2مئی سے جمعرات 5مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی ۔ لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.