Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

دکی:نجی کوئلے کی کان میں مسلح افراد نے مزدوروں پر حملہ کردیا

بلوچستان کےضلع دکی میں رات گئےنجی کوئلے کی کان میں مسلح افراد نے مزدوروں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اس حملےکےبعدمائنزپرتعینات سیکیورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کےمابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،اس فائرنگ کےتبادلےمیں2 سیکورٹی اہلکاروں سمیت5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔جن میں 3مزدوربھی شامل ہیں۔ریسکیو حکام نےفائرنگ کےتبادلےمیں زخمی ہونے والےسیکورٹی اہلکاروں کوفوری اسپتال منتقل کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.