Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    • دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
    • شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت
    • قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ
    • ترک صدر کی مخلصانہ حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پشاور: سنگین جرائم کے 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
    • سانحہ سیف اللہ جھیل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد دورہ آسٹریلیا کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔
    اہم خبریں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد دورہ آسٹریلیا کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔

    دسمبر 20, 2023Updated:دسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    خرم شہزاد دورہ آسٹریلیا کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر خرم شہزاد انجری کاشکار ہو گئے

    پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ خرم شہزاد نے پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ سٹرین کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں ایم آر آئی سکین کے لئے بھیجا گیا۔

    پی سی بی کے مطابق میڈیکل پینل فاسٹ باؤلر کی ایم آر آئی رپورٹس کا جائزہ لے گا جس کے بعد مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔

    یاد رہے کہ پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں خرم شہزاد نے 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ میں 26 دسمبر سے شروع ہوگا اور آسٹریلیا کو سیریز میں ایک، صفر برتری حاصل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں ی تعداد 4 لاکھ 40 ہزار سے متجاوز
    Next Article پشاور:خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں۔
    Mahnoor

    Related Posts

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026

    قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق

    جولائی 5, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.