Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان کی تاریخ کے پراسرار کردار اور معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

پاکستان کی تاریخ کے پراسرار کردار اور معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔

ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.