Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان کی کابل میں دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت

افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔پاکستان نےکابل میں دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اپناکرداراداکرتارہے گا۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتاکہ کابل میں سرکاری ملازمین کی بس پر دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نےکہاکہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔

انہوں نےکہاکہ پاکستان دہشتگردی کی ہرصورت میں مذمت کرتاہےترجمان نےکہاکہ علاقائی امن وسلامتی کےلئےکوششیں جاری رکھیں گے۔ ترجمان نے کہاکہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.