پشاور( شوبزڈیسک) سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار بخت روان گزشتہ روز دنیائے فانی سے کوچ کرگئے مرحوم نے خیبرٹیلی ویژن کیکئے لاتعداد یادگار اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز پروڈیوس کئے ملٹی ٹیلنٹڈ فنکاروں میں شامل تھے انکی وفات پہ پاکستان ڈاریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے سجاد اورکزئ رشید سہیل پراچہ آرٹسٹ ایکشن مومنٹ کے ڈاکٹر نیاز علی شازمہ حلیم طارق جمال قیوم ھوتی اور نصیر خلیل باڑہ گیٹ نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ھے اور انکی مغفرت کیلئے دعا کی ھے۔۔۔۔۔
جمعرات, جنوری 29, 2026
بریکنگ نیوز
- سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
- عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
- بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

