Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت سے منشیات کی عالمی اسمگلنگ عروج پر، لاکھوں زندگیاں خطرے میں
    • پاک افغان طورخم سرحد دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت کیلئے بند، عوام اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا
    • خیبرپختونخوا حکومت دوسروں کے کاموں پر اپنی تختیاں لگا کر جرم کی مرتکب ہو  رہی ہے،امير مقام
    • ارباب نیاز سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی انتہائی نامناسب حرکت ہے، گورنر خیبرپختونخوا
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے،کس کا پلڑا بھاری؟
    • عوام کی مشکلات میں کمی ہو رہی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں،صدر مملکت
    • چیمپئینز ٹرافی کا بڑا میچ ،پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
    • لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب اسمبلی: مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
    اہم خبریں

    پنجاب اسمبلی: مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

    دسمبر 16, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے پہلے مستقبل کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاری جاری ہے، رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اپنے پتے کھول کر رکھ دیے ہیں۔

    عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں مونس الٰہی نے  سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی جب کہ صدر عارف علوی سے ملاقات میں پرویز الٰہی نے بھی اسمبلیوں کی تحلیل سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر زور دیا ہے۔ ادھر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ (ق) ليگ کو ایڈجسٹ کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحےکو 8 برس بیت گئے
    Next Article سیاست میں آج کا دن اہم، 560 سے زائد ارکان اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت سے منشیات کی عالمی اسمگلنگ عروج پر، لاکھوں زندگیاں خطرے میں

    فروری 23, 2025

    پاک افغان طورخم سرحد دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت کیلئے بند، عوام اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا

    فروری 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت دوسروں کے کاموں پر اپنی تختیاں لگا کر جرم کی مرتکب ہو  رہی ہے،امير مقام

    فروری 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت سے منشیات کی عالمی اسمگلنگ عروج پر، لاکھوں زندگیاں خطرے میں

    فروری 23, 2025

    پاک افغان طورخم سرحد دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت کیلئے بند، عوام اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا

    فروری 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت دوسروں کے کاموں پر اپنی تختیاں لگا کر جرم کی مرتکب ہو  رہی ہے،امير مقام

    فروری 23, 2025

    ارباب نیاز سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی انتہائی نامناسب حرکت ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    فروری 23, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے،کس کا پلڑا بھاری؟

    فروری 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.