Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    • افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    • نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
    • پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
    • پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو
    • صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا لباس پہننے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی
    • وزیراعلیٰ سمیت گلگت بلتستان اسمبلی کے 12 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم
    • ایئر وائس مارشل شہریار خان نے بھی بھارت کو پیغام دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کو 186 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں مشکلات
    اہم خبریں

    پنجاب میں اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کو 186 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں مشکلات

    جنوری 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے مشن امپاسیبل بن گیا۔

    تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ 3 ارکان کے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے کا خدشہ ہے جبکہ مخصوص نشست پر منتخب زہرا نقوی پہلے ہی پرویزالہٰی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر چکی ہیں۔

    اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

    مومنہ وحید کا کہنا تھاکہ پرویزالہٰی کواعتمادکاووٹ نہیں دوں گی، آج تحریک انصاف میں پُرانا کارکن دلبرداشتہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پرویزالہٰی صرف گجرات اورمنڈی بہاء الدین میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔

    اس وقت تحریک انصاف کے دعوے کے مطابق انہیں 187 ارکان کی حمایت حاصل ہے اور اگر  دو ارکان غیر حاضر ہوئے تو  پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ ہار جائیں گے۔ عمران خان نے 11 جنوری سے پہلے ہر صورت میں اعتماد کا ووٹ یقینی بنانے کی ہدایت  کردی ہے اور اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، عثمان بزدار، اسلم اقبال اور محمود الرشید کو اہم ذمے داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
    Next Article عمران خان کی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر نئی حکمت عملی
    Web Desk

    Related Posts

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025

    پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.