Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا ناقابلِ یقین وار، اسرائیل کی دفاعی برتری خاک میں مل گئی
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری
    • گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان
    • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا
    • ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
    • ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی
    • ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید
    اہم خبریں

    ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جولائی 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اور پانچ شدید زخمی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا۔ دہشت گردوں کی تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کو ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

    شدید فائرنگ کے تبادلے میں اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ باقی دہشت گردوں کو ایک چھوٹے سے علاقے میں گھیر لیا گیا ہے۔ دو دہشت گردوں کو بھی پکڑنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، جس کے دوران، چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اور پانچ اہلکار شدید زخمی ہیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، محرم میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
    Next Article ملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

    جون 16, 2025

    پشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری

    جون 16, 2025

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا ناقابلِ یقین وار، اسرائیل کی دفاعی برتری خاک میں مل گئی

    جون 16, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

    جون 16, 2025

    پشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری

    جون 16, 2025

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.