Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مردان پارہوتی پولیس کے مبینہ تشدد سے10 خواجہ سرا شدید زخمی
    اہم خبریں

    مردان پارہوتی پولیس کے مبینہ تشدد سے10 خواجہ سرا شدید زخمی

    اگست 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mardan police violence against She-male
    Mardan police violence against She-male
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (لیاقت علی خٹک)مردان کے علاقے پار ہوتی پولیس  کے مبینہ تشدد سے 10 خواجہ سرا شدید زخمی ہو گئے۔  پولیس تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا،  خواجہ سراؤں نے تھانہ پارہوتی میں توڑ پھوڑ  بھی کی  او ر ایس ایچ او کے خلاف شدید نعرے بازی بھی  کی۔

    فوکل پرسن خواجہ سراہ میڈم انمول نے الزام لگایا ہے  کہ پار ہوتی پولیس خواجہ سراؤں کو بے جا تنگ کرکے تشدد کا نشانہ بناتی ہے ۔ خواجہ سراؤں کو  آزادانہ زندگی جینے نہیں دی جا رہی ہے۔ قانون کے رکھوالے ہی قانون کی خلاف ورزی کرکے خواجہ سراؤں پر تشدد کر رہے ہیں۔

    میڈم فرزانہ صوبائی صدر ٹرانسجینڈر  نے خیبر نیوز  سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 12 افراد پر مشتمل گینگ عر صے سے  خواجہ سراؤں کو ہراساں کر رہاہے۔ گزشتہ 20 سال کے دوران صوبے میں 137 خواجہ سراء قتل ہو ئے ۔ کسی ملزم کو آج تک سزا نہیں ہوئی ۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات گینگ نے خواجہ سراؤں کے ساتھ بدتمیزی کی ،رپورٹ کر نے تھانے گئے   تو پولیس نے تشدد کیا،نقدی ،موبائل اور زیورات بھی چھین لئے۔ہمیں بھی  انسان سمجھا جائے ،قانون کے مطابق حقوق دئیے جائیں۔

    پولیس کی جانب سے واقعے کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کے بعد خواجہ سراؤں نے احتجاج موخر کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی ، مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم کا ڈاکٹر یونس کو خط
    Next Article تحریک انصاف کے رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.