Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
    • حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
    • ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    • سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری
    • پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
    • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کےپی میں تمباکو ڈویلمپنٹ سیس میں 100 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا
    اہم خبریں

    کےپی میں تمباکو ڈویلمپنٹ سیس میں 100 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا

    جولائی 23, 2024Updated:جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    100% reduction in Tobacco Development Cess has been decided in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    کسانوں کے احتجاج کے بعد کے پی حکومت کی جانب سے صوبائی تمباکو ڈیولپمنٹ سیس میں 100 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

    خیبر پختونخوا فنانس ترمیمی بل کے ذریعے تمباکو ڈویلپمنٹ سیس میں سو فیصد تک کمی لائی جائے گی۔رواں مالی سال کے بجٹ میں ورجینا تمباکو کا ڈویلمپنٹ سیس 50 روپے فی کلو اور اس کے برعکس دیگر اقسام کے تمباکو پر 30 روپے کلو تک کا ٹیکس عائد کیا گیا تھا جس کو اب کم کرکے بالترتیب 25 اور 15 روپے فی کلو  کے قریب کیا جارہا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی نسوار کے تمباکو پر بدستور ساڑھے سات روپے تک کا ٹیکس عائد رہے گا۔

    آج اسی حوالے سے فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔اجلاس میں کے پی صوبائی محتسب ترمیمی بل پیش کیا جائے گا،اس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی ایملائز بل 2024 کو بھی ایوان میں لایا جائے گا۔آج ممران اسمبلی کے سیشن میں محکمہ بلدیات ،آبنوشی، زراعت ولائیو سٹاک اور محکمہ مواصلات وتعمیرات کے حوالے سے سوالات بھی پیش کئے جائے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کا جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف
    Next Article علی امین گنڈاپور نے 25 جولائی کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025

    سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.