Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی
    • بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو
    • خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت
    • دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں،افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے دے، اسحٰق ڈار
    • اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 9 افراد جاں بحق ،30 شدید زخمی
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
    اہم خبریں

    146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

    فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    146 Increase in prices of life-saving medicines
    Share
    Facebook Twitter Email

    146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے

    عوام پر نگران حکومت نے جاتے جاتے ایک اور بجلی گرا دی ہے۔ وفاق نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔حالیہ اضافے کے اعلامیہ کے مطابق قیمتیں کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی بڑھائی گئی ہیں۔وزارت صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاق کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتیں 262 ادویات کی بڑھانےکی سمری بھیجی تھی۔حکومت نے تاہم 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق اس کے علاوہ فارماسوٹیکل کمپنیاں لسٹ میں شامل 116 ادویات کی قیمتیں خود بڑھائیں گی۔

    medicines prices ادویات قیمتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباڑہ:مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
    Next Article ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025

    خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025

    خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے

    جولائی 27, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت

    جولائی 27, 2025

    دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں،افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے دے، اسحٰق ڈار

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.