Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک
    • سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    • پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    • وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    • افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    • ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
    اہم خبریں

    18 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    اگست 17, 2023Updated:اگست 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں نگران کابینہ کے 18 ارکان نے آج حلف اٹھایا، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی  نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔

    نگران وزیرا‏عظم انوار الحق کاکڑ بھی تقریب حلف برداری میں میں شریک  تھے۔ حلف اٹھانے والے نگران وزراء میں شمشاد اختر ، سرفراز بگٹی، جلیل عباس جیلانی، مرتضیٰ سولنگی، انیق احمد، جمال شاہ،  ڈاکٹر عمر سیف، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر ، احمد عرفان اسلم، ندیم جان ، احمد تارڑ، مدد علی سندھی ،خلیل جارج  اور محمد سمیع سعید  بھی شامل ہیں۔

    دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ میں وزیر خارجہ سابق سفارتکار جلیل عباس جیلانی کو لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ وزیر خزانہ سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت حسین ہوں گی، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا امکان ہے۔

    ذرائع کے مطابق نگران وزیر اطلاعات کے طور پر سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی کو چنا گیا ہے جبکہ نگران وزیر برائے آٹی ٹی و ٹیلی کام کے لیے ڈاکٹر عمر سیف کا نام ہے۔

    ذرائع کے مطابق انیق احمد کو وزارت مذہبی امور کا قلمدان دیا جائے گا، احمد عرفان اسلم نگران وزیر قانون ہوں گے، مشعال ملک وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق ہوں گی، شاہد اشرف تارڑ  پوسٹل سروسز کے نگران وزیر ہوں گے، ڈاکٹر ندیم جان وزیر صحت ہوں گے، جمال شاہ وزیر  ثقافت ہوں گے، مدد علی سندھی،خلیل جارج، محمد سمیع سعید بھی نگران وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر کو وزیر دفاع بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجڑانوالہ میں پیش آئے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا
    Next Article سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید

    جون 9, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک

    جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید

    جون 9, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک

    جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.