Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    اہم خبریں

    سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ

    دسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب اور سندھ میں شدید دھند سے آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    Share
    Facebook Twitter Email

     سندھ اور پنجاب  کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے اور  آج 26 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے بعد تین دن میں 89 پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔

    اعلامیہ کے مطابق بین الاقوامی پروازیں لاہور سیالکوٹ کا موسم ٹھیک ہونے کیلئے روانگی کی منتظر ہیں۔پی آئی اے کی دمام سے لاہور پہنچی پرواز پی کے 248 اور دمام سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 244 بھی اسلام آباد اتاری لی گئی جب کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ پر صبح 8:30 بجے تک کوئی ایک پرواز لینڈ نہ کر سکی تھی۔

    جدہ سے سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 738 لاہور کیلئے 12 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی اور  کراچی لاہور کی پرواز یں منسوخ کردی گئیں۔اس کے علاوہ لاہور ابوظہبی اور سعودی ائیرکی جدہ لاہور پرواز، پی آئی اے کی لاہور جدہ پرواز اور لاہور کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔یاد رہےکہ گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان کے مختلف ائیر اور مختلف ائیر لائنز کی 63 پرواز منسوخ کی جا چکی ہیں۔

    fog PIA flights punjab sindh winter
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع خضدار میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جھلس کر جاں بحق
    Next Article باغی حوثیوں نے بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر بائیسواں حملہ کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.