Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
    اہم خبریں اپریل 27, 2024

    پاکستانی اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

    Facebook Twitter Email
    48 years have passed since Pakistani actor Naeem Hashmi left his fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے ہیں۔

    پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے ہیں، فلمی صنعت کیلئے نعیم ہاشمی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، انہوں نے ہی پاکستان میں پہلا سٹیج ڈرامے کا آغاز کیا تھا۔ قیام پاکستان سے قبل نعیم ہاشمی نے اداکاری کا آغاز کیا، آپ نے لاہور میں سٹیج ڈراموں میں بھی فن کے جوہر دکھائے، ان کی سب سے پہلی فلم ’’دیوانے دو‘‘ تھی، نعیم ہاشمی نے 50 کی دہائی میں ولن جبکہ 60 اور 70 کی دہائی میں کیریکٹر ایکٹر کے طور پر کام کیا، مکالمے کی جاندار قسم کی ڈیلوری ان کی پہچان تھی۔

    نعیم ہاشمی کی ہر دلعزیز فلموں میں ’’چھوٹی بیگم‘‘، ’’سرفروش‘‘، ’’دروازہ‘‘، ’’ایاز‘‘، ’’بنارسی ٹھگ‘‘ اور ’’بابل‘‘ کے نام شامل ہیں، نعیم ہاشمی نے الزام، نگار، جادوگر، شوہر، خاتون سمیت کئی فلموں کی کہانیاں اور گیت بھی لکھے، فلم نور اسلام اور عظمت اسلام کیلئے ان کی لکھی گئی نعتیں ہمیشہ کے لئے امر ہوچکی ہیں۔آپ نے 1948ء میں پاک بھارت جنگ کے دوران کشمیر کے محاذ پر جا کر مسئلہ کشمیر پر پہلی ڈاکیو منٹری فلم ’’انقلاب کشمیر‘‘بھی بنائی، پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل کہنہ مشق یہ عظیم فنکار27اپریل 1976ء کو اس دار فانی سے رخصت کر گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناک کی’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی دلچسپ کہانی
    Next Article پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.