Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں ایئر پورٹ پر منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ
    اہم خبریں

    پشاور میں ایئر پورٹ پر منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5 more suspected cases of monkeypox reported at Peshawar Airport
    5 more suspected cases of monkeypox reported at Peshawar Airport
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ پشاور  ائیرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

    محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پانچوں افراد کو پولیس سروسز ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔

    محکمہ صحت کے مطابق تمام  مشتبہ  افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے  بھجوائے ہیں، پشاور ائیرپورٹ  پر ابھی تک 23 ہزار 6 سو سے زائد  مسافروں کی سکریننگ ہوچکی ہے، طورخم بارڈر پر 22 ہزار 67  افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے، درہ زندہ کے سرحدی علاقے پر 123 افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

    ترجمان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے باچہ خان ائیرپورٹ پر سکریننگ کے دوران دونوں مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں جس کے بعد دونوں افراد کو بارڈر ہیلتھ سروسز  عملے نے آئسولیٹ کیا تھا۔

    ترجمان نے بتایا کہ دونوں افراد کے نمونے  پشاور ریفرنس پبلک لیبارٹری خیبر میڈیکل یونیورسٹی بھیجےگئے تھے ان میں سے ایک کیس پازیٹو  آگیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسفیان محسود نے5سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بناکر پاکستان اور والدین کا نام روشن کیا،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کا اعتراف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.