Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    • سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر
    • حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ : سنگاؤ پہاڑ سے فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری،6 افراد جاں بحق،15زخمی
    اہم خبریں

    کاٹلنگ : سنگاؤ پہاڑ سے فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری،6 افراد جاں بحق،15زخمی

    اگست 18, 2024Updated:اگست 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    6 people killed and 15 injured in Katlang traffaic accident
    6 people killed and 15 injured in Katlang traffaic accident
    Share
    Facebook Twitter Email

    تفصیلات کےمطابق بونیر سے  کاٹلنگ آنے والی فلائنگ کوچ جس میں بچوں  اور خواتین  سمیت 21 افراد سوار تھے ۔بدقسمت کوچ  کاٹلنگ میاں خان سنگاو پہاڑی سے گہر ی کھائی میں جاگری۔

    حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو اینذرگی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    جن میں سے شدید زخمی افراد کو مردان ایم ایم سی منتقل کردیا گیا ۔

    جاں بحق افراد میں  محمد سید  ساکنان بونیر،نصیب داد بونیر ،نواز خان بونیر، صالح زادہ بونیر اور ایک خاتون زوجہ امیر رحمان ساکن بونیر جبکہ صاحب زادہ  ساکن سوات  شامل ہیں۔

    زخمیوں میں بونیر سے تعلق رکھنے والے شکیل خان ،فیاض ، قیصر احمد،مستقیم ،سعود احمد ،طفیل احمد ،مسمۃ ش زوجہ حسن زادہ ، شاہ فہد  ساکن کاکااباد کاٹلنگ، مسماۃ گ زوجہ امیر رحمان، زوار حسین گدر کاٹلنگ روڈ مردان،  مختیار، سید عمر ، ولید، مسماۃ گ زوجہ رحیم ساکن میاں خان جبکہ زخمی شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور اور باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات،2 کاروباری شخصیات جاں بحق
    Next Article رؤف حسن کے بھارتی روابط سے تحریک انصاف کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا،عطاتارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025

    ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.