Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    • دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے
    • پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری
    • اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    • سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے شادی میں شرکت کرنے والے 71 افراد ہلاک
    بین الاقوامی دسمبر 30, 2024

    ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے شادی میں شرکت کرنے والے 71 افراد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Truck plunges into river in Ethiopia killing 71 people
    ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک عوام سے بھرا ٹرک بے قابو ہو کر دریا میں گر گیا، جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ضلع بونا میں پیش آیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 68 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں۔ مسافر شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بونا جرنل اسپتال میں فوری طور پر طبی امداد دی جارہی ہے۔

    ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ٹرک میں سوار افراد کی زیادہ تر تعداد شادی کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے جا رہی تھی۔

    ایتھوپیا میں سڑکوں پر ٹریفک کے خراب حالات اور گاڑیوں کی مناسب فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال کئی جان لیوا حادثات ہوتے ہیں۔ 2018 میں بھی ایک بس کھائی میں گرنے سے 38 افراد کی جانیں گئی تھیں جن میں اکثریت طالب علموں کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع
    Next Article اڑان پاکستان کے نام سے قومی معاشی ایجنڈے کا اعلان کل کیا جائے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.