مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل خیبرپختونخواہ On اپریل 11, 2019 189 0 اسلام آباد:جمعیت علمائےاسلام(ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کوطیبعت خراب ہونےپراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔جمعیت علمائےاسلام (ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونےپرانہیں نجی اسپتال منتقل کیاگیاجہاں اُنکےای سی جی کےساتھ مختلف ٹیسٹ کیےگئے۔ 0 189 Share FacebookTwitter