Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کون کتنے نمبر پر ،آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کس ٹیم کا کون سا کھلا ڑی کس نمبر ہے اس ضمن میں آئی سی سی نے ریکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔اگر بات کی جائے بھارتی کھلاڑیوں کی آئی سی سی کی رینکنگ کی تو آئی سی سی کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر ہے۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے، افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے اور پاکستان کے محمد عامر نویں نمبر پر موجود ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.