Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔ ویزا فراہمی کا عمل48گھنٹوں میں مکمل کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر بیان جاری کیا۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

ان کاکہنا تھا کہ بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانے افغان شہریوں کے موجودہ پاسپورٹ اور شہریت کی بنیاد پر ویزا درخواستوں کاجائزہ لیں گے ۔ اور افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو ایک سال کیلئے ملٹی پل ویزا جاری ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ویزا فراہمی کاعمل 48گھنٹے میں مکمل کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.