رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا، حکومت نے مطالبات نہ مانے تو تشدد کوکوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ایک دوسرے کو اسپیس دے کر ملک کو ری سیٹ کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما نے بیک ڈور بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ، امید ہے نومبر تک الیکشن کی تاریخ مل جائے گی۔
پیر, اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز
- پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
- شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
- خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
- بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
- پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
- بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
- پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
- خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

