Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ’پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں‘ معاون خصوصی عطا تارڑ
    اہم خبریں

    ’پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں‘ معاون خصوصی عطا تارڑ

    نومبر 30, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کا ووٹ لینے سمیت تمام آپشنز  پر غور کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ساتھ  گفتگو کرتے ہوئے  عطا تارڑ نے کہا کہ مناسب وقت کا انتظار ہے، صوبائی حکومتی اراکین کی بڑی تعداد کسی صورت اسمبلی کی تحلیل نہیں چاہتی۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارا ان سے رابطہ ہوا ہے اور وہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپنے تحفظات کااظہار کریں گے کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کو برتری حاصل ہے، مظفرآباد میں (ن) لیگ کا میئر آئے گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے ہر حد تک جانے کا اعلان کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ، پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق
    Next Article شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.