اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر کی پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا۔ کرپشن رپورٹ میں ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے۔ ۔ جس میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے ۔ دیگر کرپٹ ترین اداروں میں ٹینڈرنگ، کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
رپورٹ میں کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبہ کو چوتھا نمبر دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت انسداد کرپشن اداروں پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں صوبہ سندھ میں تعلیم کے شعبے کو کرپٹ ترین قرار دیا گیا ہے۔
ہفتہ, اگست 8, 2026
بریکنگ نیوز
- شاہینوں کا وہ سپہ سالار جس نے فضاؤں کا نصاب بدل دیا
- مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان
- سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا
- بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید
- خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم
- براڈ پیک حادثہ: پانچ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد روانہ، متعلقہ سفارت خانوں کے حوالے کی جائیں گی
- ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے
- پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

