Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان صوبے خوست میں آئی ای ڈی حملہ:کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
    افغانستان

    افغان صوبے خوست میں آئی ای ڈی حملہ:کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 2, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    new years tradition of the pagara explosion
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے صوبے خوست میں بارودی سرنگ ( آئی ای ڈی) کے دھماکے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد  ہلاک اور  15 شدید  زخمی  ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق  آئی ای ڈی حملے میں ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کےکمانڈروں میں عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل،کجیر اور 3 نامعلوم دہشت گرد شامل ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی دہشت گردوں میں ٹی ٹی پی کا کمانڈر فضل امین،کمانڈر محمد عرف طوفان،کمانڈر  نورپایو خان شامل ہیں۔ ان کے علاوہ فقیراللہ تروزئی، سَت کئی، علی سرخان، زبیر، ہجرت اللہ،کمال، شیرافضل، بخت اللہ، ذبیح اللہ اور 2 نامعلوم دہشت گرد بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹربینک میں ڈالر بے قابو، 18 روپے سے زائد کا اضافہ، 285 روپے پر جا پہنچا
    Next Article وزیر مملکت پیٹرولیم نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.