Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ طوری مستعفی

پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا۔  نگران وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا۔ ہدایت اللہ طوری کے مطابق وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.