Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران 125پولیس افسران و اہلکار شہید ہوئے
    اہم خبریں اپریل 4, 2023

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران 125پولیس افسران و اہلکار شہید ہوئے

    Facebook Twitter Email
    پشاور: پولیس پر حملوں میں ملوث 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
    پشاور: پولیس پر حملوں میں ملوث 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا پولیس ایک بارپھر دہشتگردوں کے نشانے پرہے اور یکے بعد دیگرے مختلف اضلاع میں پولیس کو فائرنگ اور بم دھماکوں کے ذریعے ٹارگٹ کیاجارہا ہے۔ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران پولیس پر 25 حملے کئے گئے ہیں جن میں 125پولیس اہلکار وافسران شہیدجبکہ 212زخمی کئے گئے ہیں۔

    شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی رینک کے 2 افسران بھی شامل ہیں۔ اس ضمن میں جاری اعدادوشمار کے مطابق جنوری2023کے دوران خیبرپختونخوا پولیس پر حملوں کے 15کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں جس میں 116پولیس اہلکاروں وافسران نے جام شہادت نوش پائی جبکہ 189زخمی ہوگئے تھے۔

    فروری کے مہینے میں پولیس پر 3حملوں کے واقعات پیش آئے جن میں 2پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ مارچ کے مہینے میں پولیس حملوں کے 7واقعات رپورٹ کئے گئے جن میں 7پولیس اہلکاروں اور افسران کو ٹارگٹ کیاگیاجبکہ 18زخمی ہوئے۔ اس طرح ان تین ماہ میں 25حملوں میں 125پولیس اہلکار اور افسران جاں بحق جبکہ 212زخمی ہوئے۔

    واضح رہے کہ ملک سعد شہیدپولیس لائنزپشاورمیں رواں سال جنوری میں خودکش دھماکہ کیا گیا جس میں 80سے زائد پولیس اہلکار اور افسران شہید ہوگئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نے سربمہر لفافے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
    Next Article پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
    Web Desk

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.