Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    اہم خبریں اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے پْرعزم ہے۔

    پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ افرادی قوت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

    اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سماجی شعبے میں ٹھوس اور دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

    انسانی وسائل پر سرمایہ کاری درحقیقت پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے جامع اور پائیدار ترقی کا ماڈل اپنانا ہے۔

    احسن اقبال نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کو درپیش ایک سنگین چیلنج ہے۔

    پائیدار معاشی ترقی کے لیے انسانی وسائل اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ضروری ہے۔

    نوجوانوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔

    ان کاکہنا تھا کہ معاشی ترقی کے ثمرات معاشرے کے تمام طبقات تک پہنچانا ضروری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے معاشی منصوبہ بندی کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

    احسن اقبال انسانی وسائل برآمدات پائیدار ترقی پائیدار ترقیاتی اہداف پاکستان کی معیشت پیداواری صلاحیت جدید ٹیکنالوجی غربت کا خاتمہ معاشی ترقی نوجوانوں کے مواقع وفاقی وزیر منصوبہ بندی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    Next Article وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026

    خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.