Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    اہم خبریں اکتوبر 13, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Why was Sohail Afridi taking decisions from Murad Saeed at the end of the negotiations? Mohsin Naqvi reveals
    پی ٹی آئی کی کابینہ کے ارکان نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروادیا، وزیر داخلہ کا سینیٹ اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام 6 تجاویز تسلیم کرلیں، اس کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی،محسن نقوی نے یہ سوال اٹھایا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ پی ٹی آئی کی کابینہ کے ارکان نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروادیا ۔

    اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتی تھی، پی ٹی آئی کی تمام چھ تجاویز ماننے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی، گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے تحت لگائی گئی ۔

    اُنہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں دہشت گردی کا معاملہ سرفہرست تھا، حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتی تھی ۔

    محسن نقوی نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ پی ٹی آئی کی کابینہ کے ارکان نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروادیا ۔

    انہوں نے واضح کیا کہ حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات کا حل چاہتی تھی، تاہم ان کے بقول تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے ۔

    وزیر داخلہ کا علامہ راجہ ناصر عباس کے آئین کی خلاف ورزی سے متعلق مؤقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے تحت ہی لگائی گئی ہے ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دوران ڈرافٹ میں تین مرتبہ تبدیلیاں کی گئیں جب کہ چوتھی مرتبہ چھ تبدیلیوں یا تجاویز کی بات کی گئی ۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے پی ٹی آئی کی تمام چھ تجاویز تسلیم کرلیں، لیکن اس کے باوجود مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی ۔

    وزیر داخلہ نے مذاکراتی عمل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عدم شرکت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب فیصلہ سہیل آفریدی نے کرنا تھا تو وہ مذاکرات میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ جب معاملات طے ہوگئے تو ڈرافٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھیجا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.