Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رواں سال بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف
    اہم خبریں

    رواں سال بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف

    اپریل 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 0.5 فیصد رہنے، مہنگائی شرح 27.1 فیصد اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 2.3 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6.2 فیصد تھی جبکہ رواں سال بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک ہوجائے گی۔

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ برس پاکستان میں شرح نمو میں اضافے، مہنگائی میں کمی اور روزگار بڑھنے سے متعلق خوشخبری سنا دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی ہدف سے زیادہ جبکہ گروتھ کم رہے گی۔

    ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 3.5 فیصد اور مہنگائی کم ہو کر 21.9 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 2.4 فیصد تک رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

    آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے کم ہو کر 6.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال پاکستان کا مجموعی قرض جی ڈی پی کا 73.6 فی صد رہے گا جبکہ اگلے سال ملکی قرضہ کم ہو کر جی ڈی پی کا 68.9 فی صد ہو جائے گا، رواں سال جی ڈی پی کا حجم 85.4 ٹریلین رہے گا جو اگلے سال بڑھ کر 108.4 ٹریلین ہو جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
    Next Article پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتے کو ہونے کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    اگست 6, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    اگست 6, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.