Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت
    • شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
    • سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل
    • وزیراعظم کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس
    • بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشتگرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید، ترجمان پاک فوج
    • بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل
    • وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی
    • وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں 3 حملے: 7 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
    اہم خبریں

    لکی مروت میں 3 حملے: 7 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

    اپریل 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پردہشت گردوں کے 3 حملے پسپا کردیے اور جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے دھماکاکیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، اس کے علاوہ امیر کلام اور تجبی خیل میں کارروائی میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں دہشتگرد کمانڈر موسیٰ خان بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جن میں نائب صوبیدار تاج میر، حوالدار ذاکر احمد اور سپاہی عابد حسین شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین، پرویز الٰہی ہاتھ نہ آئے
    Next Article پشاور بی آر ٹی کا خرچہ ایک کھرب روپے، صوبائی وزیر کے انکشافات
    Web Desk

    Related Posts

    متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 8, 2026

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 8, 2026

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل

    جولائی 8, 2026

    وزیراعظم کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس

    جولائی 8, 2026

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشتگرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید، ترجمان پاک فوج

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.