Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    • شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق وزیراعظم عمران خان گرفتاری کے بعد نیب راولپنڈی منتقل
    اہم خبریں

    سابق وزیراعظم عمران خان گرفتاری کے بعد نیب راولپنڈی منتقل

    مئی 9, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد نیب راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ خیبرنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں رینجرز نے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرنے کے بعد نیب کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مختلف مقدمات کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے۔

    دوسری جانب نیب راولپنڈی نے پول کلینک اسپتال سے رابطہ کیا ہے اور اسپتال انتظامیہ سے عمران خان کے طبی معائنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولی کلینک انتظامیہ نے نیب کو تحریری درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران کان کے طبی معائنے کے لیے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔

    آئی جی اسلام آباد نے بتایا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مذکورہ کیس میں نیب نے یکم مئی کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات معمول کے مطابق ہیں۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل
    Next Article عمران خان کو کچھ دیر میں پولیس لائن میں پیش کیا جائیگا
    Web Desk

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.