Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31افراد شہید، 169 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق

    مئی 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مظاہروں کے دوران پشاورمیں 4 ، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جب کہ دو دنوں کے مظاہروں میں مجموعی طور پر 104  افراد زخمی ہوئےجن میں ایس پی اور ایس ایچ او رینک کے چار افسران و اہلکار سمیت 36 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 296 افراد کو گرفتارکرلیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا: آئی ایس پی آر
    Next Article چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ پر پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ،سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں اور بلڈنگ جلا دی
    Web Desk

    Related Posts

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026

    تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.