ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو احتجاج کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگادی گئی تھی۔
پیر, جون 9, 2025
بریکنگ نیوز
- مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق
- پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش
- بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
- عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
- اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
- پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
- حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
- امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں