Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
    • خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
    • ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    • سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ
    • فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا
    • آزاد جموں و کشمیر: عوام کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے مکمل انکار
    • گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نےحلف اٹھا لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی
    اہم خبریں

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    جون 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔  چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ  تعیناتی کا اطلاق17 ستمبر 2023 سے جسٹس عمرعطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔

    صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔ صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  سے17 ستمبر  2023 کو عہدے کا حلف لیں گے۔ صدرمملکت نے 2 ماہ پہلے ہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننےکی منظوری دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلی
    Next Article سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
    Web Desk

    Related Posts

    سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 22, 2026

    چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی

    جون 22, 2026

    خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع

    جون 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 22, 2026

    چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی

    جون 22, 2026

    خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع

    جون 22, 2026

    ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر

    جون 22, 2026

    سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ

    جون 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.